ایکنا نیوز- آسٹریلیا کے شہر ملبرن میں وکٹورین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان میں شیعہ لاپتہ افراد کے حق میں احتجاج کیا گیا اور پاکستانی حکومت سے لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے مطالبہ کیا گیا
مظاہرے میں شریک افراد غیر قانونی طریقے سے اسیرکرنے کو اغوا قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ ان جوانوں کو عدالتوں میں پیش کرکے قانونی تقاضے پوریے کیے جائے۔

مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھایے تھے جنپر اسیروں کی فوری رہائی کا مطالبہ درج تھا ۔
قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں اٹھایے گیے جوانوں کی رہائی اور عدالتوں میں پیش نہ کرنے کے خلاف جیل بھرو تحریک کا آغاز کیا گیا ہے۔