آسٹریلیا میں شیعہ اسیروں کی رہائی کے لیے مظاہرہ

IQNA

آسٹریلیا میں شیعہ اسیروں کی رہائی کے لیے مظاہرہ

7:32 - October 10, 2017
خبر کا کوڈ: 3503644
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے لاپتہ شیعہ جوانوں کی آزادی کا مطالبہ کیا اور دہشت گردوں کے خلاف نعرے لگائے

ایکنا نیوز- آسٹریلیا کے شہر ملبرن  میں وکٹورین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان میں شیعہ لاپتہ افراد کے حق میں احتجاج کیا گیا اور پاکستانی حکومت سے لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے مطالبہ کیا گیا

مظاہرے میں شریک افراد غیر قانونی طریقے سے اسیرکرنے کو اغوا قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ ان جوانوں کو عدالتوں میں پیش کرکے قانونی تقاضے پوریے کیے جائے۔

آسٹریلیا میں شیعہ اسیروں کی رہائی کے لیے مظاہرہ

مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھایے تھے جنپر اسیروں کی فوری رہائی کا مطالبہ درج تھا ۔

قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں اٹھایے گیے جوانوں کی رہائی اور عدالتوں میں پیش نہ کرنے کے خلاف جیل بھرو تحریک کا آغاز کیا گیا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha