بیروت میں علماء مقاومت کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس

IQNA

بیروت میں علماء مقاومت کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس

11:39 - November 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3503752
بین الاقوامی گروپ: مقاومتی علما کی دوسری کانفرنس «مسئله فلسطین کی حمایت» کے عنوان سے بیروت میں منعقد ہوئی

بیروت میں علماء مقاومت کا دوسری کانفرنس کا انعقاد


ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق ساٹھ ممالک سےمقاومتی اور انقلابی علما اور دانشورں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس «اتحاد برای فلسطین ـ اسرائیل کا زوال» کے عنوان سے منعقد ہوئی

دو روزہ کانفرنس میں فلسطینی عوام کی حمایت ، بحران اور مسائل کے حل کے لیے تبادلہ خیال ہوا اور مختلف تجاویز اور مشورے دیے گیے۔


اس کانفرنس ،یں «صھیونی رژیم کے مقابلے میں مقاومت کا کردار»، « اسرائیل سے دوستانہ تعلقات کا سدباب»، «فلسطین کی تازہ صورتحال»، «مختلف اداروں کی رپورٹس» اور «اسرائیل ،نابودی کی سمت گامزن» جسیے موضوعات پر گفتگو ہوئی.


اس کانفرنس میں رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے مقاومتی علما الاینس کے سربراہ «شیخ ماهر حمود»، کے نام پیغام میں صھیونی رژیم سے مقاومت اور مقابلے پر تاکید کی ۔/

اس پیغام کو لبنانی میڈیا نے بھی نشر کیا ہے/.

3659010

نظرات بینندگان
captcha