شیعہ جوانوں اور ناصر شیرازی کو فورا بازیاب کرایا جایے

IQNA

شیعہ جوانوں اور ناصر شیرازی کو فورا بازیاب کرایا جایے

14:19 - November 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3503757
بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد آزاد اور شیعہ جوانوں کی گرفتاری ناقابل فھم ہے۔ امام جعمہ کویٹہ
شیعہ جوانوں اور ناصر شیرازی کو فورا بازیاب کرایا جایےایکنا نیوز- آج بعد نماز جمعہ امام بارگاه کلاں میں جنرل سیکر ٹری مجلس وحدت مسلمین سید ناصر َشیرازی کے اغوا کیخلاف اور پاکستان کے مختلف شہروں کے میسنگ پرسنز مومنین کی بازیابی کےحق میں مظاہرہ اور احتجاج کیاگیا.
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ھاشم موسوی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہویے کہا کہ دہشت گردوں کو سزا کی بجایے بےگناہوں کو قید کرنا کہاں کا انصاف ہے۔
انہوں نے زایرین کی سفر کے بندوبست کا بھی مطالبہ کیا اور کہا کہ ملک میں قانون کی پاسداری نہ ہونے کی وجہ سے تمام مسایل پیدا ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مطالبہ پورا نہ ہوا تو سخت ترین احتجاج کا راستہ کویی نہیں روک سکتا ۔
نظرات بینندگان
captcha