ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «العالم» کے مطابق سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور انکے اصحاب باوفا کی شہادت اور چہلم کے حوالے سے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے اسلامی مرکز بیت الزهراء(س) میں مجلس عزا منعقد کی گیی۔
پروگرام میں دعا کمیل کی قرآت کے علاوہ فرانس میں اسلامی مرکز کے سربراہ حجت الاسلام مکی نے امام مظلوم اور امربالمعروف اور نہی از منکر کے موضوع پر خطاب کیا ۔
مجلس کے آخر میں نوحہ خوانی، ماتم اور زیارت اربعین پڑھی گیی۔/