ایرانی زلزلہ؛ اقوام متحدہ نے ہمدردی کا اظھار کردیا

IQNA

ایرانی زلزلہ؛ اقوام متحدہ نے ہمدردی کا اظھار کردیا

21:01 - November 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3503805
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ نے ایک بیان میں ایران اور عراق میں زلزلے پر گہرے غم اور ہمدردی کا اظھار کیا ہے

ایرانی زلزلہ؛اقوام متحدہ نے ہمدردی کا اظھار کردیا


ایکنا نیوز- شفق نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے ایک بیان میں ایران و عراق میں زلزلے اور قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے غم اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظھار کیا ہے۔


جنرل سیکریٹری نے فوری اقدامات کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے ہر قسم کے تعاون پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اتوار کی رات کو زلزلے نے ایران اور عراق کے بعض علاقوں کو تباہی سے دوچار کردیا تھاجسمیں چار سو سے زاید ہلاکتیں اور چھ ہزار دیگر زخمی ہوگیے تھے۔


زلزلے کے جھٹکے ترکی، آرمینیا، سعودی عرب اور عرب امارات میں بھی مجسوس کیے گیے/۔

3662740

نظرات بینندگان
captcha