
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے lep.co.uk؛ کے مطابق آن لاین مباحثہ آج بروز بدھ مقامی وقت کے مطابق سو دو بجے پروگرام شروع ہوگا جبکے اختتام پروگرام پر آدھا گھنٹہ سوالات و جوابات کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
نوراسلامی فاونڈیشن اسلام کے بارے میں غلط تصورات مٹانے کے لیے سرگرم عمل غیر سرکاری تنظیم ہے
نور فاونڈیشن کے تعاون سے جمعے کے دن لانکاشر یونیورسٹی میں شام سات بجے اسلامی چیلنجیز کے عنوان سے پروگرام کا اہتمام کیا جارہے۔
نیوز ویب سایٹ لانکاشر نے تمام خواہشمندوں کو اطلاع دی ہے کہ وہ www.facebook.com/lancashireeveningpost ایڈرس پر مباحثے میں شرکت کرسکتے ہیں/۔