آسٹریلیا؛ امام علی(ع) سینٹر سڈنی میں مجالس کا اہتمام

IQNA

آسٹریلیا؛ امام علی(ع) سینٹر سڈنی میں مجالس کا اہتمام

14:19 - November 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3503815
بین الاقوامی گروپ: ایامِ رحلت پیامبر اکرم(ص) اور شہادتِ امام حسن مجتبی و امام رضا(ع) کی مناسبت سے سڈنی اور ایڈیلیڈ میں مجالس منعقد ہوں گی

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق امام علی سنٹر سڈنی Imam Ali Centre SYDENY کے تعاون سے ایامِ رحلت پیامبر اکرم(ص) و شہادتِ امام حسن مجتبی و امام رضا(ع) کی مناسبت سے دو روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے

مجلس عزا کا آغاز آج راست سے سڈنی سنٹر میں ہوگا ۔

شہادت معصومین ہی کی مناسبت سے ایڈیلیڈ میں جعفریہ اسلامک سوسایٹی کے تعاون سے دو روزہ مجالس هفتہ 18 نومبر سے شروع ہوںگی۔


ان مجالس سے قم کے پاکستانی عالم دین حجت الاسلام ڈاکٹر سید احمد علی کاظمی خطاب کریں گے۔

پیروان اہل بیت کو ان مجالس میں شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

آسٹریلیا؛ امام علی(ع) سینٹر سڈنی میں مجالس کا اہتمام

نظرات بینندگان
captcha