ڈاکار میں؛ ایرانی اور سینیگالی دانشوروں کے قرآنی افکار کتاب کی رونمائی

IQNA

ڈاکار میں؛ ایرانی اور سینیگالی دانشوروں کے قرآنی افکار کتاب کی رونمائی

8:17 - November 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503856
بین الاقوامی گروپ: کتاب«عصر حاضر کی حقیقی کامیابیاں» فرنچ زبان میں افکار امام خمینی(ره) اور بامبا کے شیخ احمدو کی روشنی میں ، کی رونمائی کی تقریب ڈکار میں منعقد ہوئی

ڈاکار میں؛ایرانی اور سینیگالی دانشوروں کے قرآنی افکار کتاب کی رونمائی


ایکنا نیوز- ڈکار کی سولویں بین الاقوامی کتب نمایش ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کی گیی۔

اس نمایش میں ۶۷ موضوعات پر ایرانی كتابیں عربی اور فرنچ زبانوں میں پیش کی گییں ہیں۔

کتاب«عصر حاضر کی حقیقی کامیابیاں» جو «مرشد سليمان سى» کی رونمائی کی تقریب بھی نمایش میں شامل تھی۔


اس کتاب میں امام خمينى(ره) کے قرآنی افکار اور شيخ احمدو بامبا جو طريقه مريديه سینگال کے روحای پیشوا ہے انکے افکار کی روشنی میں لکھی گیی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ چھ روزہ سولویں بین الاقوامی کتب نمایش کا کل آخری دن ہے ۔/



3666582

نظرات بینندگان
captcha