ٹیلی ویژن انٹرویو میں؛ حریری کا ایک بار پھرایران اور حزب‌الله پر الزامات

IQNA

ٹیلی ویژن انٹرویو میں؛ حریری کا ایک بار پھرایران اور حزب‌الله پر الزامات

14:39 - November 28, 2017
خبر کا کوڈ: 3503864
بین الاقوامی گروپ: سعد حریری نے ایران اور حزب اللہ پر علاقائی ممالک مییں مداخلت کا الزام عاید کرتے ہوئے کہا: حزب‌الله کو دیگر ممالک کے امور میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے

ٹیلی ویژن انٹرویو میں؛حریری کا ایک بار پھرایران اور حزب‌الله پر الزامات


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے السومریة نیوز کے مطابق سعد حریری نے فرانس کی «سی نیوز» ایجنسی سے گفتگو میں کہا :حزب‌الله باید کو بیرونی مداخلت سے دور رہنے کی ضرورت ہے اگر ایسا نہ ہوا تو میں استعفاء دونگا۔

حریری نے کہا کہ ایران اور حزب‌الله سیاسی توازن کو بگاڑنے کے ذمہ دار ہیں۔

سعد حریری جو ان دنوں مکمل طور پر سعودی ایجنٹ کا کردار نبھا رہا ہے کا کہنا تھا کہ ایران حزب‌الله کی پشت پر کھڑا ہے

اور میں اس حوالے سے خاموش نہیں رہ سکتا۔

انہوں نے فرانس صدر کو دورہ لبنان کی دعوت بھی دی۔

لبنانی وزیراعظم نے سعودی نیوز «الرجل» سے گفتگو میں کہا کہ ایران حزب اللہ کے زریعے سے لبنانی کی صورتحال بگاڑ رہا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ حزب اللہ ملک نہیں سنبھال سکتی اور اسکی طاقت ایرانی اسلحے میں پوشیدہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سعد حریری نے سعودی ایما پر دیے گیے استعفاء کو لبنان پہنچتے ہی واپس لے لیا ہے/.

3667577

نظرات بینندگان
captcha