ناروے؛ اسکول کے کرسمس پروگرام میں آیات قرآن سے استفادہ

IQNA

ناروے؛ اسکول کے کرسمس پروگرام میں آیات قرآن سے استفادہ

14:42 - November 28, 2017
خبر کا کوڈ: 3503865
بین الاقوامی گروپ: ناروے کے شہر «شین» کے مقامی اسکول میں کرسمس جشن میں انجیل کے علاوہ قرآنی آیات کا بھی حوالہ دیا جائے گا

ناروے؛ اسکول کے کرسمس پروگرام میں  آیات قرآن سے استفادہ


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ChristiansinPakistan؛ کے پروگرام میں اس قرآنی آیت کا استفادہ کیا جایے گا جسمیں حضرت عیسی(ع) کا ذکر کیا گیا ہے۔

ناروے ایک مسیحی ملک ہے جسکی اکثریت «ایونجلیکال لوتران» کلیسا کے پیروکار ہیں۔

کرسمس کے نزدیک آتے ہی ملک کے مختلف گلیوں اور عمارتوں کو چراغان کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے

اس موقع پر مقامی اسکول نے اعلان کیا ہے کہ مذاہب میں ہم آہنگی کے لیے انجیل کے علاوہ قرآن مجید کی آیت کا بھی ذکر کیا جایے گا۔


اس اعلان پر بعض حلقوں نے اعتراض کیا ہے کہ اس سے گمراہی کا راستہ نکل سکتا ہے۔

اسٹڈی مرکز «گیٹ اسٹون» جو اسلام کے حوالے سے کام کررہا ہے اسکا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپ اسلام کے مقابلے میں تسلیم ہورہا ہے۔/

3667624

نظرات بینندگان
captcha