برطانیہ؛ «اِسلَو» میں قرآنی نمائش کا انعقاد

IQNA

برطانیہ؛ «اِسلَو» میں قرآنی نمائش کا انعقاد

14:37 - November 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3503871
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے شہر «اِسلَو» (Slough کے مقامی اسکول میں قرآنی ترجموں کی نمایش منعقد کی گیی

برطانیہ؛ «اِسلَو» میں قرآنی نمائش کا انعقاد


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے sloughobserver؛ کے مطابق طلبا کے درمیان خطاطی اور پینٹنگ نمایش کے ہمراہ « عشق، صلح اور اتحاد» کے موضوع پر قرآنی نمایش بھی منعقد ہوئی۔

نمایش میں «پیپینز» اسکول کے طلباء والدین کے ہمراہ قرآن اور قرآنی ترجموں سے آشنائی کے لیے نمایشگاہ میں آئے ہویے تھے.


نمایش میں دو سو سے زاید طلبا والدین کے ساتھ موجود تھے جہاں پر نمایش انچارج عتیق احمد نے ان سے قرآنی نمایش کے مقاصد پر خطاب کیا۔


نمایش میں عشق، صلح اور وحدت کے موضوع پر قرآنی ترجموں اور آرٹ نے نمایش کو مزید نکھار بخشا تھا۔

نمائش کا مقصد نیی نسل کو قرآنی ثقافت اور تعلیمات سے روشناس کرانا بتایا جاتا ہے/.

3667875

نظرات بینندگان
captcha