ولید مطر کی سربراہی میں؛ الازهر کے علما کا دورہ روضہ علوی

IQNA

ولید مطر کی سربراہی میں؛ الازهر کے علما کا دورہ روضہ علوی

8:56 - February 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504144
بین الاقوامی گروپ: الازهر کے علما نے «ولید مطر» کی سربراہی میں روضہ امام علی(ع) کا دورہ کیا اور اهل بیت(ع) سے عقیدت کا اظھار کیا

ولید مطر کی سربراہی میں؛الازهر کے علما کا دورہ روضہ علوی

 

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے مطابق الازھر کے علما نے دورہ نجف کے موقع پر روضہ علوی کے ڈایریکٹر  محمد رزوقی نے ملاقات کی اور امت میں وحدت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

 

الازھر یونیورسٹی کے استاد ولید مطر نے ملاقات میں کہا: بلاشبہ خدا کا ہم پر بڑا کرم ہے کہ ہمیں روضہ امام کی زیارت نصیب ہورہی ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ خدا نے بہترین ممالک میں ان مقدس ہستوں کو قرار دیا ہے اور یہ خدا کا کرم ہے کہ رسول خدا کے بعد افضل ترین ہستیوں یعنی امام علی (ع) ، امام حسین(ع) اور بہت سے افراد اهل بیت(ع) کو عراق میں قرار دیا ہے۔

 

ولید مطر نے مزید کہا کہ ہم اپنے محبوب شیعہ دوستوں سے اظھار محبت کے لیے یہاں زیارت کے لیے آئے ہیں۔

 

«وجهة الحق» میڈیا کے سربراہ یوسف رواب نے کہا کہ  امیرالمومنین (ع) کے روضے کی زیارت دونوں ممالک کے علما میں وحدت کا باعث بنے گی ،انہوں نے کہا کہ بلاشبہ اگرآیت اللہ سيد سیستانی کا فتوی نہ ہوتا تو عراق چلا جاتا مگر آج داعش کا یہاں سے خاتمہ ہوچکا ہے/.

ولید مطر کی سربراہی میں؛الازهر کے علما کا دورہ روضہ علوی

3687066

نظرات بینندگان
captcha