IQNA

10:02 - April 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504396
بین الاقوامی گروپ: داعش سے وابستہ دو گروپ کے مقدمے کی سماعت اردن کی خصوصی عدالت میں شروع کردیا گیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی Sky News؛ کے مطابق داعشی کے حامی گروپوں کے مقدمے کی سماعت کا آغاز ہوچکا ہے۔

 

پہلے مقدمے میں سترہ افراد پر مشتمل دہشت گردوں کا گروپ شامل ہے جو فورسز،بازار،ٹی وی چینلوں اور علما پر حملوں میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔

 

دوسرے مقدمے میں پندرہ افراد کا گروپ ہے جو اہم سرکاری عمارتوں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔

 

ان مقدموں میں ملوث گروپس پر داعش کی مالی مدد اور انکے افکار کی ترویج کے الزامات عاید کیے گیے ہیں۔

 

ملوث مذکورہ گروپس الزامات کو بے بنیاد قرار دے چکے ہیں۔/

3702666

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: