IQNA

7:35 - April 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3504512
بین الاقوامی گروپ: شمالی امریکہ میں واقع «فاطمیه» اسلامی مرکز کے تعاون سے تیسرا سالانہ قرآنی مقابلہ منعقد ہوگا

کیلفورنیا میں تیسرا سالانہ قرآنی مقابلہ

ایکنا نیوز- فاطمیہ اسلامی مرکز کیلفورنیا کے مطابق حسن قرآت، حفظ اور تفسیر قرآن کے شعبوں میں مقابلہ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا

 

مقابلوں کا پہلا مرحلہ اسلامی مرکز میں  پانچ میی کو ہوگا جبکہ بارہ میی کو فاینل مقابلے منعقد ہوں گے ، فاطمیہ اسلامی مرکز میں مقابلے شام کے اوقات میں ہوں گے جو نماز مغرب کے وقت تک جاری رہیں گے۔

 

قابل ذکر ہے کہ فاطمیہ اسلامی مرکز میں دوسرا سالانہ مقابلہ گذشتہ سال حسن قرائت، حفظ اور قرآن فھمی کے شعبوں میں منعقد کیا گیا تھا۔

اسلامی مرکز SABA جسکو «SABA Islamic Center»  کہا جاتا ہے کیلفورنیا کے شہر سن خوزه(SAN JOSE  میں واقع ہے جسکا قیام سال ۱۹۷۰ کو وجود میں لایا گیا تھا۔

 

اس مرکز میں مختلف مواقعوں پر اسلامی پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔/

3709955

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: