ویانا؛ ایک شام قرآن کے ساتھ + تصاویر

IQNA

ویانا؛ ایک شام قرآن کے ساتھ + تصاویر

12:44 - May 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504617
بین الاقوامی گروپ: ایک شام قرآن کے ساتھ محفل امام علی(ع) اسلامی مرکز ویانا میں منعقد کی گیی

ویانا؛ ایک شام قرآن کے ساتھ + تصاویر

ایکنا نیوز- آسٹریا کے دارالحکومت  ویانا کے  امام علی(ع) اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی محفل منعقد کی گیی جسمیں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی۔

 

ویانا اسلامی مرکز کے مطابق رمضان المبارک کی راتوں میں تربیتی کلاسز، جوانوں اور بچوں کے لیے پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

  مرکز میں ہر شام افطاری سے قبل سوال و جوان کی نشست اور افطاری کے بعد کلاسز بھی جاری ہیں۔

ویانا؛ ایک شام قرآن کے ساتھ + تصاویر

3716636

نظرات بینندگان
captcha