
ایکنا نیوز- الوحدة نیوز ویب سایٹ کے مطابق فیفا نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ مسلمان ریفریز کو روزہ رکھنے سے روکا جائے۔
ورلڈ کپ میں شامل مصری ریفری «جهاد جربشه» کا کہنا ہے: فیفا نے سب کو مجبور کردیا ہے کہ وہ میچ والے دن روزہ نہ رکھے۔
قابل ذکر ہے کہ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بہت سے مسلمان ممالک کے ریفریز شامل ہیں جنمیں
اسلامی جمہوریہ ایران، عرب امارات، مصر اور سعودی عرب وغیرہ کے ریفریز شام ہیں./