IQNA

8:28 - July 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3504873
بین الاقوامی گروپ: حسن قرآت کے مقابلہ «سنہری آواز» کے عنوان سے منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- روزنامہ بانوراما کے مطابق غزہ کی پٹی میں قرآء کے درمیان حسن قرآت کا شاندار مقابلہ «سنہری آواز» یا گولڈن گلے کے عنوان سے منعقد کیا گیا ہے

 

الخلیل کے ڈایریکٹر اوقاف «اسماعیل ابوالحلاوه» کا کہنا ہے: اس مرحلے کے کامیاب قرآء دوسرے اور تیسرے راونڈ کے مقابلے  بعنوان «قاری حرم ابراهیمی» کے مقابلوں میں شریک ہوں گے

 

حرم ابراھیمی کی آواز زندہ رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے انکا کہنا تھا: مقابلوں میں پہلی پوزیشن لینے والے کو ایک ہزار ڈالر ، دوم کو ۷۵۰ اور تیسرے مقام کو پانچ سو ڈالر انعاما دیا جائے گا۔

 

اداره اوقاف شهر الخلیل کے تعاون سے منعقدہ مقابلوں میں ۱۲ سے ۳۵ سال کے طلباء شریک ہیں۔/

3733084

نام:
ایمیل:
* رایے: