رهبر انقلاب کی کتاب کا پشتو میں ترجمہ

IQNA

رهبر انقلاب کی کتاب کا پشتو میں ترجمہ

8:42 - October 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3505172
بین الاقوامی گروپ: رھبر معظم کے بیانات پر مبنی کتاب «درس‌های پیامبر اعظم(ص)» کا افغانستان میں پشتو ترجمہ کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے کابل میں رھبر معظم کے بیانات کا پر مبنی کتاب «درس‌های پیامبر اعظم(ص)» کا افغانستان میں پشتو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے

 

مذکورہ کتاب کابل کے مختلف مذہبی اداروں کی معاونت سے  حضرت آیت‌الله العظمی خامنه‌ای کی کتاب جسمیں رسول اکرم کی شخصیت و رسالت پر مبعوث ہونے کے حوالے سے بیانات موجود ہیں ،«لبیک یا رسول‌الله(ص)» کے عنوان سے ترجمہ کیا گیا ہے۔

 

اس کتاب کا ترجمه پشتو زبان میں ۱۰۰۰ کی تعداد میں شایع کیا گیا ہے۔/

رهبر انقلاب کی کتاب کا پشتو میں ترجمہ

3752196

نظرات بینندگان
captcha