IQNA

8:23 - October 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3505287
بین الاقوامی گروپ- دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی حضرت امام حسین کا چہلم آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں چہلم کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایکنا نیوز - دنیا بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین کا چہلم آج منایاجارہا ہے ۔ اس دن کربلا میں کروڈوں لوگ امام عالی مقام اور انکے اصحاب وفا سے تجدید بیعت کے لیے عزاداری کریں گے۔

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی  نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس موقع پر ملک بھر کی مساجد، امام بارگاہوں سمیت مختلف مقامات پر جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ چہلم کے موقع پر علم، ذوالجناح اور تعزیئے کے جلوس برآمد ہوں گے، جب کہ مجالس عزا کا انعقاد بھی کیا جائے گا،جس میں علماء اور ذاکرین شہدا ئے کربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

جلوسوں کے روٹس پر سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔

چہلم امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا آج منایا جارہا ہے

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: