فرانس ٹی وی سے اسلامی کارٹون دیکھانے کا اہتمام

IQNA

فرانس ٹی وی سے اسلامی کارٹون دیکھانے کا اہتمام

14:17 - July 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506362
بین الاقوامی گروپ- بچوں کو درست اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لیے اسلامی طرز کے کارٹون پروگرام نشر کیا جائےگا۔

ایکنا نیوز- پیرس میں ایران ثقافتی مرکز کے مطابق فرنچ ٹیلی ویژن سے بچوں کو نادرست اسلامی تصورات مٹانے اور درست اسلامی احکامات سے روشناس کرانے کے لیے کارٹون پروگرام نشر کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

 

کارٹون پروگرام کے انچارج اسماعیل سعیدی کی جانب سے فرنچ ٹی وی کو آزمایشی طور پر پروگرام پیش کردیا گیا ہے اور تیس اقساط پر مشتمل چار منٹ کے کارٹونز نشریات «اسماعیل کے سفر» کے عنوان سے پیش کیا جائے گا۔

 

اس کارٹون پروگرام کے زریعے سے اسلام کے حوالے سے نادرست تصورات کو مٹانے کے لیے ایک باپ اور بیٹے کے کردار کو پیش کیا جائے گا۔/

3826915

نظرات بینندگان
captcha