IQNA

8:17 - July 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3506437
بین الاقوامی گروپ- دس روزہ اسلامی کیمپ میں قرآن و احادیث کے رو سے تربیتی دروس اور معارف پڑھا جائے گا۔

ایکنا نیوز کے مطابق دس روزه اسلامک کورس میں ہشتم کلاس سے لیکر ماسٹرز تک کے طلبا اور طالبات شرکت کرسکتی ہیں ۔
کلاس کے آخر دن تمام شرکت کنندگان کیلئےایک روزه تفریحی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔
امتحانات میں 10 پوزیشن هولڈرز کو نفیس انعامات دیئے جائیں گے اور کورس کے دوران بھی متعدد فریشمنٹ پروگرامز منعقد ہونگے.

تاریخ:
1 اگست تا 11 اگست 2019
ٹائم: صبح 9 بجے سے 12 بجے تک
بمقام: ہزارہ سوسائٹی اسکول (16 ایکڑ، علمدار روڈ کوئٹہ

رجسٹریشن فارمز حاصل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل جگہوں سے رجوع کریں:

  1. ظہور بک سینٹر (روبرو نچاری امام بارگاہ
    2. النرجس ایجوکیشنل اکیڈمی (نزد سخی میڈیکل
    3. تمار اسٹیشنری (نزد مسجد ولی عصر
    4. ہزارہ سوسائٹی اسکول

: کوئٹہ؛ اسلامی کورس برائے طلباء طالبات کا اہتمام
لڑکیوں کیلئے فیمل ٹیچرز تدریس کرینگی. انعامات:
کورس کے امتحانات میں
پہلا انعام: مبلغ 5000 روپے
دوسرا انعام: مبلغ 3500 روپے
تیسرا انعام: مبلغ 2000 روپے
اس کے علاوہ مزید سات پوزیشن هولڈرز کو ایک ایک هزار کے انعامات دیئے جائیں گے.
لڑکیوں کے انعامات الگ هونگے

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: