IQNA

11:14 - September 21, 2019
خبر کا کوڈ: 3506650
بین الاقوامی گروپ- چھاپوں میں خودکش جیکٹ اور بارودی مواد بھاری مقدار میں برآمد

ایکنا نیوز- ناینٹی نیوز کے مطابق گرفتار غیر ملکی  باشندے سے 52 عدد  خود کش جیکٹس 35 عدد دستی بم  تین ہزار سے زاید مختلف راونڈز راکٹ لانچر کے فیوز سٹیلایٹ فون اور دیگرز آلات برآمد ۔

زرایع کے مطابق غیر ملکی  باشندے کو  تفتیش کے لۓ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ڈی سی چاغی کے مطابق کامیاب چھاپے سے دہشت گردی کے بڑے واقعے کو روک دیا گیا ہے۔

چہلم امام حسین کے ایام کے نزدیک ہونے پرتفتان کے علاقے میں ایسے واقعے کا رونما ہونا انتہایی اہم قرار دیا جارہا ہے۔

نام:
ایمیل:
* رایے: