دبئی خواتین مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

IQNA

دبئی خواتین مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

11:24 - November 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3506833
بین الاقوامی گروپ- چوتھے «فاطمه بنت مبارک» قرآنی مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

ایکنا نیوز- امارات ویب سائٹ «البیان» کے مطابق تقریب کا آغاز اانگلینڈ کی محترمہ «حلیمه عبدالناصر» اور کومور کی طالبہ کی تلاوت سے شروع ہوا جسکے بعد«شیخه فاطمه بنت مبارک» کی ہسٹری پر مشتمل ڈکومنٹری کی نمایش کی گیی۔

امارات کے ادارہ امور خواتین کی ڈائریکٹر نورة خلیفة السویدی سمیت دیگر خواتین دانشور اور طالبات شریک تھیں۔

تقریب میں حاکم دبئی «ابراهیم محمد بوملحه» کا محترمہ«امینه الدبوس» نے پیش کیا جسمیں کہا گیا تھا کہ خواتین مقابلوں کی رونق میں سال بہ سال اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

بوملحه کے پیغام کے بعد جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان ہوا جنمیں انگلینڈ کی«حلیمه عبدالناصر معلم احمد» اور فلسطین کی محترمہ«اسیل علی محمد ابوصلاح» دوم اور جنوبی افریقہ کی «امینه هندرکس» اور امریکہ کی «عوء محمد صلاد» کو مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن کی حقدار قرار دیا گیا۔

عمان کی «زینب بنت سلیمان بن سعید الهیملیه» کو پانچویں، تیونس کی «فاطمه بنت فوزی المعالج» ، موریتانیہ کی «حفصه محمد عثمان» اور سینگال کی «سخنه خدی درامی» ، الجزایر کی «حلیمه مراو» نایجیریا کی «عایشه محمد امین» کو بالترتیب بعد کی پوزیشنوں کی حقدار اعلان کیا گیا ۔

چوتھا «شیخه فاطمه بنت مبارک» قرآن مقابلہ ہفتے کو حاکم دبئی ابراهیم محمد بوملحه کی زیرنگرانی دبئی کلچرل اکیڈمک ہال میں شروع کیا گیا تھا۔

ایران کی آٹھ سالہ «زینب فیضی» حفظ میں ایران کی نمایندگی کررہی تھی۔

مقابلوں کے جیتنے والوں میں ۲۵۰ هزار درهم ،  دوم ۲۰۰ هزار، سوم ۱۵۰ هزار، چهارم ۶۵ هزار درهم،  پنجم ۶۰ هزار درهم،  ششم ۵۵ هزار، هفتم ۵۰ هزار درهم، هشتم ۴۵ هزار درهم،  نهم ۴۰ هزار درهم اور  دهم ۳۵ هزار درهم انعامات کا اعلان ہوا تھا۔/

اعلام نفرات برتر مسابقات بین‌المللی قرآن بانوان دبی/ ایران بدون رتبه 
 
3855825

نظرات بینندگان
captcha