IQNA

10:37 - November 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506896
بین الاقوامی گروپ- برطانیہ کی مسلمان محجبہ خاتون کو سال کی بہترین خاتون کھلاڑی قرار دے دی گیی۔

ایکنا نیوز- ریسنگ پوسٹ نیوز کے مطابق باپردہ مسلمان خاتون گھڑ سوار کھلاڑی «خدیجه مله»  کو سال کی بہترین خاتون کھلاڑی کا عنوان دیا گیا۔

 

پہلی محجبہ مسلمان کھلاڑی کو بہترین کارکردگی دکھانے پر مذکورہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

 

ایوارڈ ملنے کے بعد مسلمان خاتون کھلاڑی کا کہنا تھا: جب دوسرے گھڑ سواروں کی ویڈیو کلیپ کو میں نے دیکھا تو حیرت ہوئی اور واقعا یہ ایوارڈ میرے لیے ناقابل فراموش ہے۔ 

 

انکا کہنا تھا: پردے کے ساتھ یہ ایوارڈ جیتنا میرے لیے بیحد خوشی کا باعث ہے۔

 

خدیجه مله کا کہنا تھا کہ یہ پروپیگنڈہ کہ حجاب روزہ مرہ کے کاموں میں رکاوٹ ہے من گھڑت اور جھوٹ ہے۔/

3858805

 

نام:
ایمیل:
* رایے: