امریکہ؛ اوهایو میں اوپن ماسک ڈے کا انعقاد

IQNA

امریکہ؛ اوهایو میں اوپن ماسک ڈے کا انعقاد

7:00 - December 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3506952
بین الاقوامی گروپ ــ اوهایو میں کھلی مساجد ڈے منایا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  WDTN، کے مطابق کھلی مساجد ڈے میں مختلف مذاہب کے افراد نے مساجد کا دورہ کیا اور انکو اسلام کے بارے میں آشنا کیا گیا۔

 

امریکی ریاست اوهایو میں گذشتہ سال سے اس دن کا آغاز ہوا اور اس سال بھی مختلف مساجد کا میزبانی کا موقع ملا۔

 

رحمت ڈیٹون انجمن کے رکن لوبی عبدالرحمان (Luby Abdurrahman جو شہر میامیزبرگ (Miamisburg  میں موجود ہے کا کہنا تھا: اس سال زیادہ لوگ پروگرام میں شریک نہ ہوسکے کیونکہ پہلی بار یہ پروگرام شروع کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: امید ہے اگلے سالوں میں لوگ بہترتبلیغ کریں گے اور زیادہ لوگ اس پروگرام سے مستفید ہوں گے۔/

3862790

نظرات بینندگان
captcha