انڈیا؛ «بنگلور» میں مسلمان ماہر اقتصاد خواتین کی نشست

IQNA

انڈیا؛ «بنگلور» میں مسلمان ماہر اقتصاد خواتین کی نشست

9:13 - December 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506974
بین الاقوامی گروپ- اقتصادی شعبوں میں ہم آہنگی اور تبادلہ خیال کے لیے مسلمان ماہر معاشیات خواتین کی نشست منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز- ٹایمز آف انڈیا کے مطابق سو سے زاید ماہر اقتصاد خواتین کی نشست بنگلور میں منعقد ہوئی جسمیں ایک دوسرے کے تجربوں اور آراء سے استفادے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

اٹھتیس سالہ نوشین تاج اس نشست میں خوراک کے حوالے سے ماہر کے طور پر شریک تھی۔

 

انکا کہنا تھا: حلال خوراک بنایا اور انکو کسٹمر تک بروقت اور درست پہنچانا کافی مشکل کام ہے مگر اہم ہے ۔

 

مذکورہ اقتصادی نشست Association of Women Entrepreneurs)  کے تعاون سے مسلمان خواتین کے لیے منعقد کی گیی تھی۔/

3864191

نظرات بینندگان
captcha