
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے dar-alquran.org»، کے مطابق آستانہ حسینی کے شعبہ قرآن اور حرم حضرت زینب(س) کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔
آستانہ حسینی کے قرآنی نمایندے علی ابوالحسن کا کہنا تھا: آستانے کے تعاون سے شام میں کورس کا سلسلہ جاری رہے گا۔
انکا کہنا تھا: کورس میں ۷۵ قرآنی اساتذہ شریک ہیں جنمیں لبنان، اور شام کے مختلف علاقوں سے مرد و خواتین شامل ہیں
علی ابوالحسن کا کہنا تھا: مذکورہ کورس حرم حضرت زینب(س) میں منعقد کیا گیا جنمیں علم تجوید اور حفظ کے جدید طریقے سکھائے گیے اور کورس میں کربلا کے ماہر اساتذہ رہنمائی کررہے تھے۔/