«شیکاگو ٹریبون»: ٹرمپ کا جھوٹ کرونا نہیں روک سکتا

IQNA

«شیکاگو ٹریبون»: ٹرمپ کا جھوٹ کرونا نہیں روک سکتا

5:46 - March 11, 2020
خبر کا کوڈ: 3507365
تہران( ایکنا) امریکہ میں کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے ساتھ ٹرمپ کے جھوٹ کا پول بھی کھل رہا ہے۔

امریکہ میں ایک بار پھر ٹرمپ کی پنھان کاری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکی اخبار شیکاگو ٹریبون لکھتا ہے:

 

وہ(ٹرمپ) جب تک ٹوئٹ میں مصروف ہے جھوٹ سے کرونا کو بے اہمیت دیکھاتا ہے مگر کرونا اس سے لاتعلق تیزی سے اپنا کام کررہا ہے۔

 

اخبار ریاست ایلینوی کے بارے میں لکھتا ہے: اب تک ۵۰۰ کرونا بیمار کی تصدیق ہوچکی ہے جنمیں سے ۱۱ ایلینوی میں ہیں. گذشته روز مزید چار کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ شیکاگو میں بھی کرونا پہنچ چکا ہے اور ڈاکٹر آلیسون آروادی(Allison Arwady)، کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر مریض زیادہ ہوسکتے ہیں۔

«شیکاگو ٹریبون»:ٹرمپ کا جھوٹ کرونا نہیں روک سکتا

انکا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ نے کٹ دیا تھا کہ ہم چیک کرتے مگر ہم نے نہیں لیا اور ہمارے پاس مقامی کٹ کم ہے۔

 

انہوں نے اس وائرس کے حوالے سے ٹرمپ کی پنھان کاری اور کم اہمیت دینے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

ٹرمپ نے ۲۴ فروری کو ٹویٹ کیا تھا: «امریکہ میں کرونا مکمل کنٹرولڈ ہے».

 

۲۵ فروری کو بھی ٹوئٹ کیا تھا: «یہ مشکل جلد ختم ہورہی ہے».

 

۲۶ فروری کو ٹویٹ کیا: «۱۵ تک تعداد پہنچ گئی ہے مگر جلد صفر تک پہنچ جائے گی».

 

۵ مارچ کو ٹوئٹ کیا: «امریکہ نے جلد سرحدوں کو بند کیا اور اس وقت صرف ۱۲۹ کیسز سامنے آئے ہیں اور  ۱۱ لوگ فوت ہوچکے ہیں».

 

مگر اس ٹوئٹ کے چند روز بعد امریکہ میں ۵۰۰ کیسز سامنے آئے ہیں اور ۲۱ لوگ جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

اخبار نے لکھا ہے کہ عوام کو تسلی دینے اور بچوں کی طرح بہلانے میں بہت فرق موجود ہے. ٹرمپ نے انتخابات میں اثر پذیری کے ڈر سے دوسرا راستہ اختیار کیا ہے. جمعه کو کیلفورنیا میں سوار افراد کو قرنطینے میں رکھنے پر سوال ہوا تو ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انکو آیسولیشن میں رکھا جائے ہمارا قصور نہیں کہ انکی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کریں۔

اخبار نے لکھا ہے کہ ٹرمپ نے عدم توجہ سے بہت سے حفاظتی اقدامات کو نظر انداز کیا اور ماہرین کے مشوروں کو جھوٹ سے کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔

 

 

شیکاگو ٹریبون مزید لکھتا ہے: ہم ایک جھوٹے رہنما کا سامنا کررہے ہیں جو خود کو معصوم سمجھتا ہے مگر یاد رکھیں کہ ٹرمپ کیفورنیا کے ساحل پر روکی گئی کشتی کے مسافروں سے کیسا برتاو کررہا ہے؟

3884339

نظرات بینندگان
captcha