تہران(ایکنا) شیعہ تنظیموں اور پارٹیوں کے اجلاس میں «عدنان الزرفی» کی جگہ وزیراعظم کے انتخاب پر غور کیا گیا۔

عراق میں شیعہ سیاسی پارٹیوں اور گروپس کے اجلاس میں وزیراعظم کابینہ انتخاب کے حوالے سے «عدنان الزرفی» کی جگہ کسی مناسب شخصیت کے انتخاب کا جایزہ لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اتوار کو عدنان الزرفی کے نعم البدل پر شیعہ تنظیموں کی اہم نشست منعقد ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق اس اہم اجلاس میں عراقی شخصیت «مصطفی الکاظمی» کے نام پر غور کیا گیا۔/