کورونا سے نجات کے لیے مسجدالاقصی میں تلاوت قرآن+ فلم

IQNA

7:20 - April 11, 2020
خبر کا کوڈ: 3507488

کورونا سے نجات کے لیے مسجدالاقصی میں تلاوت قرآن+ فلم

تہران(ایکنا) سوشل میڈیا پر مسجد الاقصی سے نشر تلاوت کی فلم وائرل ہورہی ہے۔

کورونا سے نجات کے لیے مسجدالاقصی میں تلاوت قرآن+ فلم

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مسجد الاقصی سے تلاوت آیات کی آواز بلند ہورہی ہے۔

تلاوت قرآن کورونا سے بچاو اور نجات کے لیے کی گیی ہے۔

اداره اوقاف اسلامی قدس شریف کے مطابق کورونا سے بچاو کے لیے مسجدالاقصی کے تمام دروازے شہریوں پر بند کردیا گیا ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3890538

نظرات بینندگان
captcha