IQNA

7:27 - April 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507494
تہران(ایکنا) عراقی صدر، نامزد وزیراعظم اور اسپیکر کے درمیان ملاقات فلوجہ میں ہوئی۔

عراق کے صوبہ الانبار (مغربی عراق) کے اعلی عہدہ دار کے مطابق صدر «برهم صالح»، نے فلوجه میں سفر کے دوران اسپیکر اور نامز وزیراعظم سے انتہائی اہم ملاقات کی۔

 

زرِائع کا کہنا تھا: برهم صالح اور مصطفی الکاظمی نے اسپیکر محمد الحلبوسی نے میڈیا کی آنکھوں سے دور کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے صلاح و مشورہ کیا۔

 

الانبار عہدہ دار کے مطابق انتہائی خفیہ میٹنگ سخت سیکورٹی کے سائے میں منعقد ہوئی جسمیں حالات کا جایزہ لیا گیا۔/

3890875

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: