روضہ علوی میں آن لائن تدریس قرآن + تصاویر

IQNA

روضہ علوی میں آن لائن تدریس قرآن + تصاویر

8:32 - April 20, 2020
خبر کا کوڈ: 3507533
تہران(ایکنا) آستانہ علوی کی جانب سے آن لائن تدریس قرآن میں پانچ سو دس طلباء شریک ہیں۔

حرم مطہر امام علی ع کے قرآنی شعبے کے سربراہ «احمد شلاکه الشمری» کا اس بارے میں کہنا تھا: کورونا کی وجہ سے ملک بھی میں اجتماعات پر پابندی نے ہمیں سوچنے پر مجبور کیا اور اس وجہ سے مذکورہ کورس شروع کیا گیا ہے۔

انہوں نے تدریس قرآن آن لاین شروع کرانے کو قرآنی تعلیمات کی اہمیت قرار دیتے ہوئے کہا: کورس میں  تلاوت، علوم قرآنی، حفظ اور عراقی و مصری طرز تلاوت کے اصول سکھائے جاتے ہیں۔

الشمری کا مزید کہنا تھا: کورس میں روضہ علوی کے ماہر اساتذہ تدریس کے فرائض انجا دیں رہے ہیں۔/

آغاز آموزش مجازی قرآن کریم در آستان علوی + عکس

آغاز آموزش مجازی قرآن کریم در آستان علوی + عکس

آغاز آموزش مجازی قرآن کریم در آستان علوی + عکس

آغاز آموزش مجازی قرآن کریم در آستان علوی + عکس

3892705

نظرات بینندگان
captcha