روسی صدرپیوٹین کے ترجمان کی بیٹی نے روزہ رکھنے کا اعلان کردیا

IQNA

روسی صدرپیوٹین کے ترجمان کی بیٹی نے روزہ رکھنے کا اعلان کردیا

11:35 - April 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3507555
تہران(ایکنا) کرملین ترجمان کی بیٹی نے وہ رمضان المبارک کے پورے دن روزہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

روسی صدر پیوٹین کے ترجمان دیمیتری پسکوف کی بیٹی الیزاوتا پسکوف نے انسٹاگرام پیج پر رمضان میں روزہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 

انسٹا گرام پر انکا کہنا تھا: میرے والدین نے کسی مذہب کو مجھ پر نہیں ٹھونسا اور مجھے آزادی دی ہے کہ جو چاہوں کروں۔

 

انکا کہنا تھا کہ وہ بہت مذھبی ہے البتہ ارتھوڈکس نہیں. صارفین نے کمنٹس میں سوال کیا ہے کہ کیا انہوں نے  بودیسم کا مطالعہ کیا ہے کہ نہیں. انکا جواب تھا، ہاں، لیکن اسلام میرے طرز فکر سے نزدیک ہے۔

 

انکا مزید کہنا تھا کہ اراد ہے وہ اس سال رمضان میں مکمل روزہ رکھے۔/

3893753

نظرات بینندگان
captcha