IQNA

8:27 - May 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3507680
تہران(ایکنا) پاکستان بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ احتیاط اور سادگی کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے عوام نے احتیاطی تدابیر سے کام لیتے ہوئے ماسک پہن کر اور سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے نماز عید ادا کی۔

چند دن قبل ہونے والے پی آئی اے حادثے کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد و خاندانوں سے یکجہتی کے لیے اس سال سادگی سے منائی جا رہی ہے۔

اس سال عید کی سب سے منفرد بات یہ ہے کہ پورے ملک میں کافی سالوں بعد ایک ساتھ عید منائی جا رہی ہے۔

۔

 
ملک بھر میں عیدالفطر کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے— 
لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد کا روح پرور منظر— فوٹو: اے پی
لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد کا روح پرور منظر— 
کوئٹہ میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران اہل ایمان اپنے رب کے حضور سربسجود ہیں— فوٹو: اے ایف پی
کوئٹہ میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران اہل ایمان اپنے رب کے حضور سربسجود ہیں— 
راولپنڈی کی عیدگاہ شریف دربار میں بھی سماجی فاصلوں کے اصول کے ساتھ نماز عید ادا کی گئی— فوٹو: آے ایف پی
راولپنڈی کی عیدگاہ شریف دربار میں بھی سماجی فاصلوں کے اصول کے ساتھ نماز عید ادا کی گئی— 
کراچی میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد فرزندان اسلام گلے مل رہے ہیں— فوٹو: رائٹرز
کراچی میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد فرزندان اسلام گلے مل رہے ہیں— 
کراچی کی مسجد میں لوگ نماز عید کی ادائیگی کے بعد خطبہ سن رہے ہیں— فوٹو: رائٹرز
کراچی کی مسجد میں لوگ نماز عید کی ادائیگی کے بعد خطبہ سن رہے ہیں— 
لاہور کی ایک عیدگاہ میں خواتین کے لیے نماز عید کا خصوصی اہتمام کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی پابندی بھی یقینی بنائی گئی— فوٹو: اے پی
لاہور کی ایک عیدگاہ میں خواتین کے لیے نماز عید کا خصوصی اہتمام کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی پابندی بھی یقینی بنائی گئی—
کورونا وائرس کے سبب عوام کی بڑی تعداد نے احتیاطی تدابیر کے طور پر ماسک پہن کر نماز عید ادا کی— فوٹو: اے ایف پی
کورونا وائرس کے سبب عوام کی بڑی تعداد نے احتیاطی تدابیر کے طور پر ماسک پہن کر نماز عید ادا کی— 
ملک کے کئی شہروں سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی— فوٹو: اے پی
ملک کے کئی شہروں سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی۔
تاریخی بادشاہی مسجد کے بعد باہر عیدالفطر کی نماز سے قبل پولیس اہلکار چوکس کھڑے ہیں — فوٹو: اے پی

تاریخی بادشاہی مسجد کے بعد باہر عیدالفطر کی نماز سے قبل پولیس اہلکار چوکس کھڑے ہیں.

1132280

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: