یمن؛ صعده میں سعودی الائنس کا حملہ، ۱۳ شہید

IQNA

یمن؛ صعده میں سعودی الائنس کا حملہ، ۱۳ شہید

8:19 - June 16, 2020
خبر کا کوڈ: 3507773
تہران(ایکنا) سعودی اتحاد کے طیاروں نے صعدہ صوبے پر حملوں میں تیرہ بیگناہ یمنیوں کو خاک و خون میں غلطاں کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طیاروں نے گذشتہ روز صعدہ صوبے کے شہر «شدا» میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔

 

میڈیا کے مطابق واقعے میں آٹھ یمنی شہید کردیے گیے تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ یمن اسلامی اور عربی ملک پر مارچ ۲۰۱۵ سے سعودی الاینس حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب ہزاروں یمنی جان بحق اور زخمی ہوچکے ہیں۔

 

تازہ ترین

یمنی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں مزید افراد کی شہادت کے بعد مارے جانے والوں کی تعداد ۱۳ ہوچکی ہے۔

3905128

نظرات بینندگان
captcha