امارات و اسرائیل تعلقات یہود کو ولی تسلیم کرنا ہے- علامہ جواد نقوی

IQNA

امارات و اسرائیل تعلقات یہود کو ولی تسلیم کرنا ہے- علامہ جواد نقوی

16:01 - August 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3508073
تہران(ایکنا) معروف عالم دین سید جواد نقوی نے امارات اور صھیونی رژیم کے تعلقات استوار کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

پاکستان کے معروف عالم دین اور جامعہ عروہ الوثقی کے بانی استاد سید جوا نقوی نے اسرائیل سے دوستی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قرآن کی اس آیت کی تلاوت کی۔

 

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ (المائدہ51)

 

سوشل میڈیا کے مطابق جمعہ کے خطبے میں انکا کہنا تھا: متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کامعاہدہ کرکے یہود کو اپنا ولی تسلیم نہ کرنے کے قرآنی حکم کی کھلم کھلا  خلاف ورزی کی ہے لہذا آج کےبعد کسی بھی غرض سے متحدہ عرب امارات جانے کامطلب اسرائیل جانے کے مترادف ہے.

نظرات بینندگان
captcha