
محرم کی آمد اور سالار شهیدان حضرت امام حسین ع اور انکے جانثار اصحاب کی لازوال قربانیوں حوالے سے ایرانی قرآنی اکیڈمی کی جانب سے " روایتی مجلس یا گھروں میں روضه خوانی" مهم کا آغاز کیا گیا هے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے:
کیٹگریز:
آرٹس، پوڈکاسٹ یا ویڈیو کلپس، خطاطی، مصوری، تقاریر، کتاب کا تعارف وغیره شامل هیں۔ آثار یا فن پارے بھیجنے کی آخری تاریخ ۱۷ اکتوبر مقرر کی گیی هے۔ مزید معلومات کے لیے فون نمبر +98-21-66402882 یا ویب سائٹ پر رجوع کریں:
website www.isqa.ir.