پانچ مہینے کے بعد کشمیر میں نماز جمعہ کی ادائیگی + تصاویر

IQNA

پانچ مہینے کے بعد کشمیر میں نماز جمعہ کی ادائیگی + تصاویر

11:15 - August 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3508105
تہران(ایکنا) اکیس ہفتے مساجد اور مزارات بند رہنے کے بعد گذشتہ روز جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔

کورونا بحران کی وجہ سے پانچ مہینوں کی بندش کے بعد گذشتہ روز جامع مسجد سرینگر میں جمعہ ادا کی گئی۔

کشمیریوں نے ایس او پیز پر عمل کے ساتھ نماز ادا کی۔

جامع مسجد میں نمازیوں نے ذاتی سجادے کے نماز ادا کی جبکہ اس موقع پر نمازیوں میں مسک بھی بانٹے گئے۔

جموں کشمیر میں پانچ مہینہ بعد نماز کی اجازت ملی ہے.

تاہم مقامی زرائع کے مطابق بڑی اجتماعات پر پابندی بدستور باقی ہے۔

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر جرمانہ یا سزا دی جاسکتی ہے۔/

برگزاری نماز جمعه پس از پنج ماه در کشمیر + عکس
 
برگزاری نماز جمعه پس از پنج ماه در کشمیر + عکس
 
برگزاری نماز جمعه پس از پنج ماه در کشمیر + عکس
 
برگزاری نماز جمعه پس از پنج ماه در کشمیر + عکس
 
برگزاری نماز جمعه پس از پنج ماه در کشمیر + عکس

3917999

نظرات بینندگان
captcha