شمالی بغداد میں امریکی کانوائے پر حملہ

IQNA

شمالی بغداد میں امریکی کانوائے پر حملہ

9:01 - August 23, 2020
خبر کا کوڈ: 3508110
تہران(ایکنا) امریکی فورسز کی کانوائے کو ہفتے کے دن «التاجی» اڈے پر سڑک کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا گیا.

الفرات نیوز کے مطابق ہفتے کو شمالی بغداد میں واقع التاجی اڈے کے قریب «الغزالیه» کے علاقے میں امریکی کانوائے کو نشانہ بنایا گیا.

 

عراقی زرائع کے مطابق جانی نقصان نہیں ہوا ہے اور صرف مالی طور پر نقصان پہنچایا گیا ہے.

 

«صابرین» سوشل میڈِیا کے مطابق امریکی کانوائے جو شمالی بغداد میں موجود تھا انکو سڑک کنارے نصب بموں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔/

3918266

نظرات بینندگان
captcha