آیت‌الله محمد‌علی تسخیری کی یاد میں تقریب

IQNA

آیت‌الله محمد‌علی تسخیری کی یاد میں تقریب

10:13 - August 24, 2020
خبر کا کوڈ: 3508116
تہران(ایکنا) نامور عالم دین اور اسلام و تشیع کی زبان آیت اللہ تسخیری کی مجلس ویبنار کی صورت میں آج منعقد ہوگی۔

عالمی تقریب مذاہب کونسل کے سربراہ آیت‌الله محمدعلی تسخیری کی یاد میں تقریب آن لائن منعقد ہوگی۔

ویبنار مجلس ترحیم ایرانی وقت کے مطابق چھ بجے تہران میں مجلس کا آغاز ہوگا۔ آیت‌الله شیخ عیسی قاسم، حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ حسین معتوق، حجت‌الاسلام والمسلمین محمد سعید نعمانی، آیت‌الله رضا رمضانی اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

 

آیت اللہ تسخیری کی تقریب مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے تعاون سے vc.miu.ac.ir/ahl پر منعقد ہوگی۔

 

خواہشمند حضرات انسٹاگرام کے ایڈرس: www.instagram.com/ahlul.bayt۱۴/?r=nametag پر اس ویبنار کو دیکھ سکتے ہیں۔

 

آیت‌الله تسخیری مرحوم آیت‌الله واعظ‌زاده خراسانی کے بعد سالوں تک مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کو جنرل سیکریٹری رہیں اور انکوعربی و انگریزی زبان ہر عبور تھا اور وہ وحدت کے داعیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

 

‌آیت‌الله تسخیری مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے علاوہ مجلس خبرگان رهبری اوررھبر معظم کے جہان اسلام میں مشیر کے حیثیت سے بھی خدمات انجام دیتے رہیں۔/

3918511

نظرات بینندگان
captcha