سیدحسن نصرالله یوم عاشور پر خطاب کریں گے

IQNA

سیدحسن نصرالله یوم عاشور پر خطاب کریں گے

11:27 - August 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3508141
تہران(ایکنا) حزب اللہ لبنان کے رھنما اتوار کو یوم عاشور پر اہم خطاب کریں گے

حزب اللہ جنرل سیکریٹری سیدحسن نصرالله محرم اور یوم شهادت امام حسین(ع) اور انکے اصحاب با وفا کی شہادت کی مناسبت سے یوم عاشور پرعزداروں سے اہم خطاب کریں گے.

 

حزب اللہ رھنما کا خطاب مختلف میڈیا سے برراہ راست نشر کیا جائے گا.

3919607

 

نظرات بینندگان
captcha