IQNA

8:42 - September 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508179
تہران(ایکنا) مالاوی کے صدر «لازاروس چاکورا» نے قدس شریف میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

مالاوی کے صدر «لازاروس چاکورا» کا اس حوالے سے کہنا تھا: وزارت خارجہ کی سفارشات پر لاگوس، ناِئجیریا اور قدس شریف میں سفارت خانے اور جدید اسٹاف پر کام ہورہا ہے۔

 

کسی بھی افریقی ملک کا سفارت خانہ قدس میں نہ ہونے کے حوالے سے انکا کہنا تھا: اسرائیل کا سفیر اس وقت کینیا میں مصروف عمل ہے۔

مالاوی صدر اس بات کا اعلان اس وقت کررہا ہے جب امریکی صدر «ڈونالڈ ٹرامپ» نے کہا ہے کہ سربیا قدس میں سفارت خانہ کھول رہا ہے اور کوزوو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا علان کررہا ہے۔/

3921296

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: