IQNA

11:11 - September 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3508187
تہران(ایکنا) میڈیا کے اثرات خاندانی نظام پر کے عنوان سے سیمینار کوئٹہ میں منعقد کیا جارہا ہے۔

ایام محرم کے حوالے سے میڈیا کے اثرات خاندانی نظام پر کے عنوان سے سیمینار کوئٹہ میں بصیرت حسینی آرگنائزیشن، کوئٹہ کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں ملک کے معروف عالم دین اور اسکالر  علامہ نصرت بخاری صاحب خطاب کریں گے۔

 

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد اس سیمینار میں خاندانی امور پر میڈیا اثرات کا جایزہ پیش کریں گے اور سیمینار میں تمام خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

 

مذکورہ سیمینار بروز اتوار 13 ستمبر 2020، صبح 10 بجے، سلطان علی آڈیٹوریم، KB کالج ہزارہ ٹاون میں منعقد ہوگا۔

 

رجسٹریشن کیلئے اپنا نام، تعلیم، رابطہ نمبر اور سال پیدائش 03458394873  نمبر پر بھیج ارسال اور شرکت کرسکتے ہیں

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: