IQNA

8:04 - September 23, 2020
خبر کا کوڈ: 3508251
تہران(ایکنا) لندن کی ۲۵ سالہ «اِمیلی گارث ویٹ» (Emily Garthwaite، کے مطابق وہ انسانی احساسات کی ترجمانی پر توجہ دیتی ہے۔

فُطرُس میڈیا کے مطابق مذکورہ فوٹوگرافر اربعین پر پیدل روی کے حوالے سے متعدد تصاویر لے چکی ہے، انکا کہنا تھا: تعجب ہوا کہ اس بڑے واک پر کوئی فوٹو گرافر نہیں دیکھا اور اس کو جسطرح سے کوریج ملنا چاہیے بالکل نہیں ملا ہے۔

 

انہوں نے اربعین امام عالی مقام کے حوالے سے «یوم چهلم»  ڈکومنٹری بھی بنائی ہے جو انکے مطابق جلد ریلیز ہوگی۔/

3924582

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: