مشرقی شام میں امریکی کانوائے پر حملہ

IQNA

مشرقی شام میں امریکی کانوائے پر حملہ

7:51 - October 20, 2020
خبر کا کوڈ: 3508375
تہران(ایکنا) دیرالزور میں امریکی کانوائے کے راستے پر دھماکے کی اطلاعات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مشرقی شام کے شہر «دیر الزور» میں امریکی کانوائے کو سڑک پر نصب بم سے نشانہ بنایا گیا۔

خبروں کے مطابق مین سڑک سے میدان «العمر» کے علاقے میں گزرتے ہوئے امریکی قافلے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔

 

زرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے فورا بعد امریکی فوجیوں اور مقامی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا ہے اور جانی نقصان کا انداز نہیں ہوسکا ہے۔

 

زرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز مکمل طور پر الرٹ ہے اور علاقوں میں امریکی ڈرون مسلسل گشت کررہے ہیں اور حالات کشیدہ ہیں۔/

 

3930208

نظرات بینندگان
captcha