امارات نے مقبوضہ علاقوں میں سفارت خانے کی درخواست دے دی

IQNA

14:38 - October 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3508383

امارات نے مقبوضہ علاقوں میں سفارت خانے کی درخواست دے دی

تہران(ایکنا) صیھونی رژیم کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں سفارت خانے کھولنے کے لیے امارات نے رسمی درخواست کردی۔

امارات نے مقبوضہ علاقوں میں سفارت خانے کی درخواست دے دی

فلسطینی میڈِیا کے مطابق امارات کے وزیر خارجہ نے تل ابیت میں سفارت خانہ کھولنے کے لیے صیھونی رژیم کے وزیر خارجہ «گابی اشکنازی» کو رسمی درخواست دے دی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق امارات کا رسمی وفد سرکاری دورے پر مقبوضہ علاقوں کا دورہ کررہا ہے اور تل ابیب- ابوظبی میں مختلف معاہدوں پر چار اہم معادہدے فائنل ہوچکے ہیں اور سب سے اہم معاہدہ دونوں ممالک میں بغیر ویزے کا آنا جانا ہے۔/

3930392

نظرات بینندگان
captcha