فرانس میں توہین رسالت(ص) کے خلاف عالمی سطح پر مظاہرے

IQNA

18:19 - October 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3508417

فرانس میں توہین رسالت(ص) کے خلاف عالمی سطح پر مظاہرے

فرانس میں ایک بار پھر توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور میکرون کی جانب سے توہین رسالت (ص) کے خلاف دنیا بھر میں اعتراضات کیے جارہے ہیں۔ بعض ممالک میں فرنچ مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہوچکی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha