عالمی مسلم علما الائنس کی جانب سے الائنس کے سربراہ احمد الریسونی اور جنرل سیکریٹری علی محیالدین قرهداغی نے فیس بک پیچ پر فتوی میں بائیکاٹ مہم پر دستخط کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے: ہمارا فتوی تمام اسرائیلی مصنوعات، اراضی اور وسایل سے متعلق ہے جنہوں نے ہمارے فلسطینی بھائیوں کے علاقوں پر قبضہ کیا ہے اور مسجد الاقصی پر قابض ہے۔
فتوے میں کہا گیا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے، غاصبوں کے اخراج تک تمام تر شرعی ذمہ داریوں سے اس رژیم کا مقابلہ کیا جائے اور تمام عالمی برادری کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ انسانی حقوق کے قوانین پر عمل پیرا ہو۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ فسطینی زمین پر اس طرح سے تسلط تمام تر عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی شمار ہوتا ہے۔/