یمن؛ صنعاء و الحدیده میں «امریکی ٹیروریزم» کے خلاف مظاہرے + تصاویر

IQNA

یمن؛ صنعاء و الحدیده میں «امریکی ٹیروریزم» کے خلاف مظاہرے + تصاویر

9:06 - January 26, 2021
خبر کا کوڈ: 3508820
تہران(ایکنا) ہزاروں یمنیوں نے صنعاء اور الحدیدہ میں امریکی مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا۔۔

المسیره کے مطابق ہزاروں یمنیوں نے صنعاء اور الحدیدہ میں امریکی «دہشت گردی» اور یمن کے خلاف امریکی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا۔

 

مظاہرین «امریکی محاصرہ اور حملے دہشت گردی ہیں» کے نعرے لگا رہے تھے جو صنعاء (شمالی یمن) اور الحدیده (مغربی یمن) میں منعقد ہوئے۔

 

صوبہ «اب» میں بھی مظاہرہ ہوا جہاں ہزاروں یمنیوں نے امریکی دہشت گردی کے خلاف نفرت کا اظھار کیا۔

 

یمن کے دیگر علاقوں عمران ، ذمار اور صعده میں بھی مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔

 

مذکورہ مظاہرے «یمنی جنگ بند کرو» مہم کے حوالے سے منعق ہوئے جو تین سو تنظیموں کی جانب سے عالمی سطح پر شروع کی گیی ہے۔

 

مظاہروں کو  ڈیووس کانفرنس تک جاری رکھنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 

برطانیہ کے لیبر پارٹِ کے سابق رھنما جرمی کوربین نے کہا ہے کہ وہ ٹوئٹر پر عالمی سطح پر یمن جنگ بندی کے حوالے سے مہم شروع کررہا ہے۔

کوربین کا کہنا ہے کہ یمنی جنگ بد ترین انسانی بحران پیدا کررہی ہے جسمیں برطانوی بموں کا حصہ بھی شامل ہے۔

 

لیبر پارٹی کے رھنما نے تمام منصف انسانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ «دنیا وحشیانہ یمن جنگ کے خلاف ہے» مہم میں شریک ہو۔

 

دنیا کے مختلف ممالک جسیے امریکہ، برطانیہ، یمن،آسٹریلیا، بنگلہ دیش، چلی، اٹلی، ھندوستان، پولینڈ، اسپین اور سویزرلینڈ وغیرہ سے سے تنظیموں نے اس مہم میں شرکت کی استدعا کی ہے۔/

تظاهرات گسترده در صنعاء و الحدیده در محکومیت «تروریسم آمریکایی»+عکس

تظاهرات گسترده در صنعاء و الحدیده در محکومیت «تروریسم آمریکایی»+عکس

تظاهرات گسترده در صنعاء و الحدیده در محکومیت «تروریسم آمریکایی»+عکس

3949882

نظرات بینندگان
captcha